72

اس بولر کو میں دنیا کا بہترین باؤلر بناؤں گا۔ عبدالرزاق

عبدالرزاق اس وقت قائداعظم ٹرافی میں ینگ باؤلرز اور بیٹسمین کی کوچنگ کر رہے ہیں, اور پاکستان ٹیم کیلئے نئے کھلاڑیوں کو گروم کر رہے ہیں, گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے عبدالرزاق کا کہنا تھا, ینگ فاسٹ باؤلر محمد وسیم اس وقت میرے ریڈار میں آ چکے ہیں, محمد وسیم اس وقت قائداعظم ٹرافی میں کمال باؤلنگ کروا رہے ہیں, میں اس باؤلر کو گروم کر کے ایک بہترین باؤلر بناؤ گا.

جس وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہٹنگ پاور کمزور ہو چکی ہے. آخری اوورز میں جہاں دس اوورز میں 100 سے اوپر سکور بنتے تھے, اب 60 بننا مشکل ہو گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے, چاہے مجھے کچھ بھی کرنا پڑے گا,میں کرو گا لیکن محمد وسیم کو ایک کامیاب باؤلر بنا کے رہوں گا, اس وقت محمد وسیم میرے ریڈار میں آ چکا ہے, جب محمد وسیم پہلی دفعہ قائداعظم ٹرافی میں باولنگ کروانے آیا تو میں حیران راہ گیا, میں نے اسی وقت کہا تھا, کہ محمد وسیم اس ٹورنامنٹ کا فاسٹ باؤلر بنے گا, محمد وسیم نے اس چیز کو اب ثابت کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply