92

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں لیٹ کر عدالت لایا گیا۔

شہباز شریف کو آج پیشی میں بکتر بند گاڑی میں لایا گیا۔ ان کے ساتھ حمزہ شہباز بھی موجود تھے ۔ دونوں کو دو الگ الگ بکتر بند گاڑیوں میں میں لے کر جایا گیا۔ حیرانگی کی بات یہ ہے کہ دونوں کو الگ الگ گاڑیوں میں کیوں لایا گیا؟ دونوں کو بکتر بند گاڑیوں میں ہی کیوں پیش کیا گیا۔

اس کے ساتھ ساتھ اس بات کا لازمی پڑھیں کہ بکتر بند گاڑیوں میں صرف دہشت گردوں اور سنگین الزامات والے مجرموں میں کو لایا جاتا ہے۔

مریم نواز سے اس بات کے بارے میں پوچھا گیا اور انھوں نے جواب دیا کہ حکومت ڈر گئی ہے۔ اسے اوپوزیشن سے خطرہ ہے اس لیے انکو بکتر بند گاڑیوں میں لے جایا گیا۔

پیشی کے بعد 11 نومبر کو اگلی پیشی پر بلایا جاۓ گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply